اعلان برائے عوام دیر پائین میں بندوبست اراضیات


اعلان برائے عوام دیر پائین میں بندوبست اراضیات کے سلسلے میں پیمائش کا عمل جاری ہے۔تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ اس اہم موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی زمینوں کی درست پیمائش یقینی بنائیں۔مزید معلومات کے لیے عملہ بندوبست سے رابطہ کریں.

(2025-05-08)