نائب مہتمم بندوبست اراضیات کا تکمیل گھر بلامبٹ کا دورہ


نائب مہتمم بندوبست اراضیات کا تکمیل گھر بلامبٹ کا دورہنائب مہتمم بندوبست اراضیات نے آج تکمیل گھر بلامبٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تحصیلدار بندوبست نے انہیں جاری کام کی رفتار اور پیش رفت سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ نائب مہتمم نے کام کا جائزہ لیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ عملے کو مزید بہتری کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ منصوبہ بروقت اور معیاری انداز میں مکمل ہو سکے.

(2025-05-13)