ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد کی جناب شاہ ندیم خان ( آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسردیر پائین) کے ساتھ " بندوبست اراضیات کے حوالے سے میٹنگ ضلعی انتظامیہ دیر پائین۔


ضلعی انتظامیہ دیر پائین۔ مورخہ 19 جولائی 2023 ======================= ۔ آج ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد نے جناب شاہ ندیم خان ( آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسردیر پائین) کے ساتھ " بندوبست اراضیات کے حوالے سے میٹنگ ۔ آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر نے دیر پائین میں لینڈ سیٹلمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔ ۔ کل 216 مواضعات میں سے 214 مواضعات کاچھٹہ شجرہ نسب اصل مالکان مکمل ہوچکا ہیں جبکہ باقی پر کام جاری ہیں۔ ۔ اس کے علاوہ 5 مواضعات تازہ گرام،تندوڈاگ، کتھیاڑی ،اوچ عربی اور خونگی میں پیمایش شروع ہوچکا ہیں۔ ہدایات ڈپٹی کمشنر ۔ باقی مواضعات میں تحریر شجرہ نسب کا کام جلد ازجلد مکمل کریں۔ ۔ کمپیوٹرائیزیشن آف لینڈ سیٹلمینٹ ریکارڈ پر کام تیز کیا جائے تاکہ زمینی تنازعات کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ دیر پائین میں بندوبست اراضیات سٹاف کے ساتھ تعاون کریں تاکہ صحیح ریکارڈ مرتب ہو اور کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ کا کام جلد از جلد مکمل کیا جاسکیں اور آئیندہ نسلوں کے لئے اپنے اراضیات کے حقوق کے تحفظ کو یقنی بنائے۔ PMRU Khyber Pakhtunkhwa (2023-07-19)