تحصیل تیمرگرہ موضع خونگی میں مالکان کے موجودگی میں پیمایش ارضیات جاری ہے۔


موضع خونگی تحصیل تیمرگرہ میں بندوبست اراضیات کے نمائندے سروئیرز اور پٹواری صاحبان مقامی باشندگان کی موجودگی میں اراضیات کی پیمائش میں مصروف ہیں۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ اپنے متعلقہ ملکیت کا مطلوبہ ریکارڈ ہمارے نمائندوں کو مہیاء کریں اور بندوبست کے عمل کو کامیاب بنائیں۔ (2023-09-01)