ڈپٹی ڈائریکٹر جی آئی ایس کا دورہ دفتر بندوبست اراضیات دیر پائین کا دورہ۔ نائب مہتمم بندوبست نے ڈپٹی ڈائریکٹر جی آئی ایس کو اب تک کے پیش رفت بارے بریفنگ دی۔


 

(2023-12-06)