نائب مہتمم کی صدارت میں بندوبست اراضیات ضلع دیر پائین کے 15 روزہ پراگریس کے بابت جائزہ میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں تحصیلداران بندوبست نے اپنے متعلقہ تحصیلوں کے کام کی تفصیل نائب مہتمم کو پیش کی۔


 

(2023-12-20)