ڈائریکٹر بندوبست اراضیات کا دورہ موضع خونگی کی پیمائش کا دورہ


ڈائریکٹر بندوبست اراضیات کا دورہ موضع خونگی۔ موضع کی پیمائش کا عمل کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، جبکہ اب تصدیق قبضہ و کاشت کا عمل جاری ہے۔ ڈائریکٹر صاحب نے موقع پر ریکارڈ کا باریکی سے جائزہ لیا اور ٹیم کو مزید شفافیت اور تیزی کے ساتھ کام مکمل کرنے کی ہدایات دیں، تاکہ زمین کے مالکان کے حقوق کو محفوظ اور درست طریقے سے دستاویزی شکل دی جا سکے۔

(2024-10-11)