ڈائریکٹر بندوبست اراضیات دیر/کالام نے ہمراہ نائب مہتمم بندوبست اراضیات دیر پائین دفتر بندوبست کا دورہ


ڈائریکٹر بندوبست اراضیات دیر/کالام نے ہمراہ نائب مہتمم بندوبست اراضیات دیر پائین دفتر بندوبست اراضیات تحصیل بلامبٹ کا دورہ کرکے ریکارڈ ملاحظہ کیا۔اور تحصیلدار بندوبست کو مکمل مواضعات کو جلد از جلد بعداز ترتیب وتکمیل کمپیوٹر سیکشن میں جمع کرنے کی ہدایات دی ۔

(2024-10-11)