موضع اوچ غربی ضلع دیرپا ئین میں پیمائش کا عمل مورخہ ۱۸ جنوری۲۰۲۳ سے شروع ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے بھر پور تعاون کی گزارش ہے۔


موضع اوچ غربی میں پیمائش کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ بندوبست اراضی میں اپ کی ارضیات کے پیمائش کے لئے جی آئی ایس ٹیم بمعہ عملہ بندوبست مورخہ ۱۸ جنوری ۲۰۲۳ سے مو ضع اوچ غربی ضلع لوئر دیر میں روزانہ کی بنیاد پر وزٹ کرینگے، عوام الناس سے بھر پور تعاون کی گزارش ہے۔ (2023-01-19)