بندوبست اراضیات لوئیر دیر سٹاف نے نور محمد خان ، محمد ابراہیم خان اور محمد اسرار خان تالاش دوشخیل کے ساتھ بندوبست


بندوبست اراضیات لوئیر دیر سٹاف نے نور محمد خان ، محمد ابراہیم خان اور محمد اسرار خان تالاش دوشخیل کے ساتھ بندوبست اراضیات شجرہ نسب کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی انہوں نے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کی۔ (2023-01-30)