اسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر کا جی آی ایس اور گرداور کے ہمراہ موضع کیتیاڑی تحصیل ادینزئ ضلع دیر پائن کا دورہ۔


اسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر کا جی آی ایس اور گرداور کے ہمراہ موضع کیتیاڑی تحصیل ادینزئ ضلع دیر پائن کا دورہ۔ موضع پٹواری اور سروئیرز کو پیمائش کا عمل تیز کرنے کی ہدایات جاری۔ عوام الناس سے بھرپور تعاون کا التماس ہے۔ (2023-03-08)