نائب مہتمم بندوبست ارضیات ضلع دیر پائین کا دورہ موضع اوچ غربی، پڑتال ریکارڈ اور عکس شجرہ ملاحظہ کیا۔ موضع پٹواری کوپیمود شدہ خسرات کا کھتاؤ بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت۔


 

(2023-03-28)