نائب مہتمم بندوبست اراضیات ضلع دیر پائین کا موضع خونگی تحصیل تیمرگرہ میں پیمائش اراضیات کے سلسلہ میں مالکان دیہہ سے بات چیت ۔مالکان نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔


 

(2023-04-11)