نائب مہتمم بندوبست اراضیات دیر پائین نے تحصیل لال قلعہ موضع گمبت بانڈہ ، چلگزے اور شداس پائین کا چٹھہ شجرہ نسب MIS میں اندراج کے لیے کمپیوٹر آپریٹر کے حوالہ کیا۔


 

(2023-04-17)