ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسردیر پائین کے ساتھ بندوبست اراضیات کے حوالے سے میٹنگ


ضلعی انتظامیہ دیر پائین۔ مورخہ 22 مئی 2023 ======================= ۔ آج ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد نے جناب شاہ ندیم خان ( آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسردیر پائین) کے ساتھ " بندوبست اراضیات کے حوالے سے میٹنگ ۔ آسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر نے دیر پائین میں لینڈ سیٹلمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔ ۔ کل 216 مواضعات میں سے 192 مواضعات کا ریکارڈ مکمل ہوچکا ہیں جبکہ باقی پر کام جاری ہیں۔ ۔ اصل مالکان کی چھٹا شجرہ نصب کی ریکارڈ مکمل ہوگیا۔ ۔ اس کے علاوہ 5 مواضعات میں پیمایش شروع ہوچکا ہیں۔ ہدایات ڈپٹی کمشنر ۔ باقی مواضعات اور شجرہ نصب کا کام جلد ازجلد مکمل کریں۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ دیر پائین میں بندوبست اراضیات سٹاف کے ساتھ تعاون کریں تاکہ صحیح ریکارڈ مرتب ہو اور کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ کا کام جلد از جلد مکمل کیا جاسکیں اور آئیندہ نسلوں کے لئے اپنے اراضیات کے حقوق کے تحفظ کو یقنی بنائے۔ میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب عبدالولی خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس اینڈ پلاننگ) جناب جان محمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس) جناب طارق حسین اور اسسٹنٹ لینڈ سیٹلمنٹ پروجکٹس جناب حمید خان نے بھی شرکت کی۔ (2023-05-23)