نائب مہتمم بندوبست دیر پائین نے ضلع دیر پائین میں پیمائش اراضیات کا کام مزید تیز اور بہتر بنانے کے لئے جدید ترین سروے آلات پیمائش ٹیم کے حوالے کر کے کام مزید تیز اور صحت کے ساتھ آگے بڑھانے کے ہدایات جاری کر دئے۔


 

(2023-06-13)