نائب مہتمم بندوبست اراضیات ضلع دیر پائین کا تحصیلدار و گرداور بندوبست کے ہمراہ تحصیل ثمر باغ کے موضع شاہی بن شاہی کا دورہ۔ علاقہ عمائدین کیساتھ بندوبست اراضیات کے سلسلہ ملاقات اور پڑتال شجرہ نسب ۔


 

(2023-07-10)