نائب مہتمم بندوبست اراضیات دیر پائین نے تحصیل ادینزئ کے گرداور سرکل کو پانچ مواضعات کا شجرہ نسب پڑتال کے لئے حوالہ کیا۔


(2023-07-11)