نائب مہتمم بندوبست دیر پائین ہمراہ اسسٹنٹ مینجر جی آئی ایس اور جی آئی ایس ایسوسیٹ دیر پائین کا دورہ موضع اوچ غربی۔ کام کی صحت کا جائزہ لیا، سروے سٹاف سے کام کی صحت اور رفتار کار میں بہتری بارے احکامات جاری۔


 

(2023-07-13)